نقطہ نظر قصہ گوئی: سیکھنے اور سکھانے کا آزمودہ طریقہ اگر آپ روز مرہ کی زندگی سے کہانیاں نکال دیں، تو یہ صرف معلومات کے تبادلے تک محدود ہوجائے گی، جس میں کچھ مزہ نہیں ہو گا۔